علی سمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علی سمیر
فنکار موسیقی
پیدائشی نامعلی سمیر
ابتداIslmabad،  پاکستان
اصناف موسیقیپاپ
راک
پیشہگلوکار
موسیقار
ریکارڈنگ کمپنیفائر میوزک

علی سمیر (انگلش: Ali Sameer) ایک پاکستانی گلوکاراورماڈل ہیں۔ جو پاکستانی شہراٹک کے گاؤں حاجی شاہ میں پیدا ہوئے اور واہ کینٹ سے میں تعلیم حاصل کی۔ وہ 21 جون، 1994ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے مشہور گیت، یہ دل نہ جانے اور تجھے دل میں سمالیا ہیں۔

ابتدائی دور[ترمیم]

علی سمیر(پیدائشی نام عثمان علی) پاکستان کے شہراٹک کے مشہورگاؤں حاجی شاہ میں پیدا ہوئے۔ اوراپنی تعلیم کے لیے واہ کینٹ میں چلے گے۔