ایشا تلوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشا تلوار
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 دسمبر 1987ء (37 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  ماڈل ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایشا تلوار (انگریزی: Isha Talwar) (ولادت: 22 دسمبر 1987) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو بنیادی طور پر ملیالم اور ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں، اس کے علاوہ کچھ تمل اور تلگو فلموں میں بھی آ چکی ہیں۔[2] ایشا تلوار نے بطور ماڈل آغاز کیا اور مختلف اشتہارات میں نظر آئیں اور بعد میں انھوں نے 2012 میں مولی وڈ کی فلم تھیٹھاں مراٹھیو سے فلمی میدان میں قدم رکھا۔

ابتدائی زندگی اور پس منظر[ترمیم]

ایشا تلوار 22 دسمبر 1987 کو بھارت کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں۔[3] ان کے والد اداکار ونود تلوارتھے۔[4][5]ایشا کی پرورش ہوئی، انھوں نے ممبئی کے سینٹ زیوئرس کالج سے گریجویشن مکمل کی۔[6] انھوں نے 2004 میں کوریوگرافر ٹیرنس لیوس کے ڈانس اسکول میں داخلہ لیا ، جہاں انھوں نے مختلف رقص سیکھے اور ڈانس اسٹوڈیو میں ٹیوٹر بن گئیں۔[7] انھوں نے بتایا کہ ان کے کوریوگرافر ٹیرنس لیوس ، "ایک شخص ہیں جنھوں نے مجھے مکمل طور پر تبدیل کر دیا"۔[7]

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

ایشا تلوار نے بطور ماڈل کام کیا اور جسٹ ڈانس مقابلے کے لیے ہریتک روشن کے ساتھ ایک میوزک ویڈیو کے[4] علاوہ پیزا ہٹ ، ووئل فیئرنس کریم ، کایا سکن کلینک ، ڈولکس پینٹس اور دھتری فیئرنس کریم جیسے برانڈز کے 40 سے زیادہ اشتہاروں میں بھی نمودار ہوئیں۔[8] ایشا نے کہا کہ انھوں نے اپنی فلمی شروعات کی تیاری میں دو سال گزارے۔[9] ایشا تلوار نے 2000 کی بالی وڈ فلم ہمارا دل آپ کے پاس میں بطور چائلڈ اداکارہ کام کیا تھا ۔[10]

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Isha Talwar — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/250853
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Isha Talwar" 
  3. ^ ا ب Shevlin Sebastian۔ "Isha Talwar, about her dream debut in Malayalam"۔ The New Indian Express۔ 24 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  4. Ammu Zachariah۔ "My dad is a proud man: Isha Talwar"۔ Times of India۔ 04 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  5. "St. Xavier's College, Mumbai alumni"۔ دی ٹائمز آف انڈیا 
  6. ^ ا ب Ammu Zachariah, TNN (6 ستمبر 2012)۔ "Terrance changed me completely: Isha Talwar – Times of India"۔ Articles.timesofindia.indiatimes.com۔ 04 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  7. parshathy. j. nath (26 اگست 2012)۔ "Face forward"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2013 
  8. Ammu Zachariah (12 مارچ 2012)۔ "Isha Talwar: 2 years to prepare for a debut?"۔ Indiatimes۔ 01 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2013 
  9. "I go with my gut feelings: Isha Talwar"۔ The New Indian Express۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2017