مونی رائے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موانی رائے
مونی رائے رنگ بھارتی ٹیلی ایوارڈز میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام مونی
پیدائش (1985-09-28) 28 ستمبر 1985 (عمر 38 برس)
کوچ بہار، مغربی بنگال، ہندوستان
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میرانڈہ ہاوس، دہلی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکاری، رقص
دور فعالیت 1996ء-تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مونی رائے (انگریزی: Mouni Roy) ایک رقاصہ اور بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ ان کا شمار بھارت کی خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ یہ بھارتی چینل کلرز ٹی وی کے ایک ڈرامے ناگن کی وجہ سے بھارت بھر میں مقبول ہیں۔

کیریئر[ترمیم]

مونی رائے نے 2007ء کو ایکتا کپور کے ڈرامے ”کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی“  میں کرشناتلسی کا کردار نبھا کر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ پھر انھوں نے رقص پروگرام ”ذرا نچ کے دکھا“ میں حصہ لیا اور فتح حاصل کی۔ مونی نے پھر ”کستوری“ ڈرامے میں کام شروع کیا۔

فلمی سفر[ترمیم]

خاتون ڈائریکٹرنے تاریخی فلم گولڈ کے بنگلہ نژاد کردار میں اکشے کمار کے مقابل پیش کیا، گولڈ میں اپنا کردار نبھا کر فلم کی دنیا میں معروف ہو گئیں۔ستر کی دہائی کے پس منظر میں بنائی گئی ڈائریکٹر روبی گریوال کی رومیو اکبر والٹر  میں مونی نے جان ابراہم کے ساتھ کام مکمل کرا دیا ہے۔آیان مکھرجی کی براہمسترا میں کام کر رہی ہیں جبکہ ڈائریکٹر مکہل موسالے کی میڈ ان چائنا میں راجکمار راؤ کے مقابل کردار ادا کریں گی۔

ٹیلی وژن[ترمیم]

سال عنوان کردار نوٹس حوالے
2007–08 کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی کرشناتلسی/کرشناتلسی ایکلویا ویرانی [2]
2008 ذرا نچ کے دکھا شریک مقابلہ
2008 کستوری شیوانی سبروال
2009 پتنی پتی اور وہ شریک مقابلہ
2010 دو سہیلیاں روپ
2010 شش۔۔۔ پھر کوئی ہے (سیزن تین) کوئنا
2011–14 دیووں کے دیو۔۔۔ مہا دیو ستی
2012–13 جنون – ایسی نفرت تو کیسا عشق مِیرا
2014 جھلک دکھلا جا (سیزن سات) شریک مقابلہ [3]
2014 بِگ باس (سیزن آٹھ) خود خاص حاضری
2015-موجود ناگن سیزن 1-3 شیونیا ریتک سنگھ، شیوانگی روکی پراتاب (ناگن) [4][5][6]
2015 میری عاشقی تم سے ہی خود کومیو حاضری
2015 کُمکمُ بھاگیا خود خاص حاضری
2015–16 بگ بوس (سیزن نو) خود خاص حاضری
2016 ٹشنِ عشق خود خاص حاضری
2016 ایک تھا راجا ایک تھی رانی خود خاص حاضری
2016 کامیڈی نائٹس لایو خود مہمان
2016 کامیڈی نائٹس بچاؤ خود مہمان
2016 سو یو تھنک یو کین ڈانس میزبان [7]
2016 جھلک دکھلا جا (سیزن نو) خود ہمراہ رقاصہ ساتھی ارجن بجلانی (مہمان)
2016 بگ باس (سیزن دس) خود خاص حاضری
2017-موجود الٰہ آباد کی لڑکی اشیتا

فلمیں[ترمیم]

سال عنوان کردار نوٹس
2004 رن (2004ء فلم) گانے ”نہیں ہونا نہیں ہونا“ میں خاص حاضری“ ہندی فلم
2011 ہیرو ہٹلر اِن لوو صاحبان پنجابی فلم
2016 مہا یودھا راما سیتا کی آواز کا کردار (پس پردہ) اینیمیٹڈ فلم
تم بِن دوم خود گانے ”نچنا آوندا نہیں“ میں خاص حاضری
2018 گولڈ ٹپن داس کی بیوی ہمراہ اکشے کمار
2018 کے جی ایف: سبق 1 آئٹم نمبر "گلی گلی" میں خصوصی ظہور


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://timesofindia.indiatimes.com/city/delhi/DU-graduate-Mouni-Roy-Ive-slapped-eve-teasers-in-Delhi/articleshow/52748028.cms
  2. تیجسشری بھوپاٹکر (5 ستمبر 2014)۔ "Teacher's Day: Smriti Irani was Mouni Roy's teacher!"۔ دی ٹائمز آف انڈین۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2016 
  3. وجے تواری (24 جون 2014ء)۔ "پورب کوہلی: Mouni Roy is someone to look out for in Jhalak Dikhhla Jaa"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2016ء 
  4. "مونی رائے دو کردار"۔ www.missmalini.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2016 
  5. "Naagin season 2 to be back in less than 100 days"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 1 جون 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2016 
  6. "Mouni Roy in a double role in Naagin 2"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 8 ستمبر 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 ستمبر 2016 
  7. "Rithvik Dhanjani, Mouni Roy to host Indian 'So You Think You Can Dance'"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 5 اپریل 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2016