سمیتا پاٹل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمیتا پاٹل
(انگریزی میں: Smita Patil ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 17 اکتوبر 1955(1955-10-17)
پونے, India
وفات دسمبر 13، 1986(1986-12-13) (عمر  31 سال)
ممبئی
وجہ وفات ز چگی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتn
شریک حیات RajBabbar
اولاد Prateik Babbar (son)
والدین Shivajirao Girdhar Patil
Vidyatai Patil
والد شیواجی راؤ گردھر پاٹل  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی
ممبئی یونیورسٹی
الفنسٹن کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ Actor, Television newscaster
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  ملیالم  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں Manthan (1977),
Bhumika (1977),
Aakrosh (1980),
Chakra (1981),
Chidambaram (1985),
Mirch Masala (1985)
اعزازات
 فنون میں پدم شری  (1985)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:چاکرا) (1982)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Bhumika اور چاکرا) (1978)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سمیتا پاٹل (انگریزی: Smita Patil) ایک بھارتی فلمی، تھیٹر اور ٹی وی کی اداکارہ تھیں[1] ۔ وہ 17 اکتوبر 1955 [2] کو پیدا ہوئیں اور 13 دسمبر 1986 [3][4] کو ان کا انتقال ہوا۔ سمیتا پاٹل کا شمار بہترین اسٹیج اور فلمی اداکارہ میں ہوتا ہے اور انھیں سدا بہار اعلی اداکارہ تسلیم کیا جاتا ہے[5]۔ سمیتا فقط ایک دہائی کے دوران ہندی ، گجراتی، ملیالم، کناڈا کی 80 فلموں [6] میں جلوہ گر ہوئیں [7]۔ اپنے فلمی کیریئر کے دوران انھیں دو نیشنل فلم فیئر ایوارڈ اور ایک فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ 1985 میں انھیں پدما شری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

سمیتا پاٹل نے فلموں کا آغاز شیام بینی گل [8]کی فلم چرندس چور(1975) سے کیا [9]۔

سمیتا پاٹل کی قابل ذکر فلموں میں منتھن، بھومیکا، جیت رے جیت، آکروش، چکرا، نمک حلال، بازار، امبرتھا، شکتی، ارتھ، اردھ ستیا، منڈی، آج کی آواز، چدم برم ، مرچ مصالحہ، امرت اور وارث [2][5][10]۔ سمیتا پاٹل کی شادی راج ببر سے ہوئی تھی۔ وہ 13 دسمبر 1986 کو صرف 31 سال کی عمر میں زچگی کے مسائل کا شکار ہو کر خالق حقیقی سے جا ملیں۔ ان کی دس کے قریب فلمیں ان کی وفات کے بعد ریلیز ہوئیں۔ ان کے بیٹے پریتک ببر ایک فلمی اداکار ہیں جنھوں نے 2008 میں کیریئر کا آغاز کیا۔

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Smita Patil" 
  2. ^ ا ب D. Sharma (1 January 2004)۔ Mass Communication : Theory & Practice In The 21St Century۔ Deep & Deep Publications۔ صفحہ: 298۔ ISBN 978-81-7629-507-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2012 
  3. Gulzar، Nihalani, Govind، Chatterji, Saibal (2003)۔ Encyclopaedia of Hindi Cinema۔ Popular Prakashan۔ صفحہ: 601۔ ISBN 81-7991-066-0 
  4. Si. Vi Subbārāvu (2007)۔ Hyderabad: the social context of industrialisation, 1875–1948۔ Orient Blackswan۔ صفحہ: 82–۔ ISBN 978-81-250-1608-3۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2012 
  5. ^ ا ب Lahiri, Monojit (20 December 2002)۔ "A blazing talent remembered"۔ دی ہندو۔ 03 اکتوبر 2003 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2011 
  6. Subodh Kapoor (1 July 2002)۔ The Indian Encyclopaedia: Biographical, Historical, Religious, Administrative, Ethnological, Commercial and Scientific. Indo-Pak War-Kamla Karri۔ Cosmo Publication۔ صفحہ: 6699–۔ ISBN 978-81-7755-257-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2012 
  7. "Archived copy"۔ 14 اگست 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2007  "Reminiscing About Smita Patil"
  8. Frontpage – MANAS. Sscnet.ucla.edu. Retrieved on 8 November 2018.
  9. "स्मिता पाटिल बॉयोग्राफी"۔ newstrend.news۔ Newstrend۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2020 
  10. Gulazāra، Govind Nihalani، Saibal Chatterjee (2003)۔ Encyclopaedia of Hindi Cinema: An Enchanting Close-Up of India's Hindi Cinema۔ Popular Prakashan۔ صفحہ: 625–۔ ISBN 978-81-7991-066-5۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2012