جرمنی کا ریاستی دارالحکومت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جرمنی میں ریاستی دار الحکومت ان شہروں کو کہا جاتا ہے جو ریاست کے آئینی اداروں بالخصوص ریاستی حکومت اور پارلیمنٹ کے ہیڈکوارٹرز ہوتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ہیسے کی قانونی حیثیت کے لیے مزید دیکھیے: ہیسے کے بلدیاتی رموز