طیوریات
(طائریات سے رجوع مکرر)
حیوانیات کی شاخیں |
تاریخ |
طیوریات یا علمُ الطیُّور (انگریزی: Ornithology) علم حیوانیات کی وہ شاخ ہے جس میں پرندوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ ؛ حیوانیات کی وہ شاخ ان میں پرندوں کی صورت، ساخت، درجہ بندی اور عادات کا مطالعہ شامل ہے۔
ماہر طیوریات[ترمیم]
برصغیر کے ماہر طیوریات میں سلیم علی اور ہمایوں علی قابل الذکر ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- Ornithologie (1773-1792) Francois Nicholas Martinet Digital Edition Smithsonian Digital Libraries