امین الرشید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امین الرشید
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اپریل 787ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 ستمبر 813ء (26 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ عریب مامونیہ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ہارون الرشید   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ زبیدہ بنت جعفر   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان خلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد)   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
عباسی خلیفہ (6  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 مارچ 809  – 27 ستمبر 813 
ہارون الرشید  
مامون الرشید  
دیگر معلومات
پیشہ مصنف ،  خلیفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امین الرشید عباسی خلیفہ اور ہارون الرشید کا بیٹا تھا۔ زبیدہ کے بطن سے تھا۔ ہارون الرشید کی وفات 193ھ کے بعد خلافت سنبھالی۔ باپ نے سلطنت کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اپنے دونوں بیٹوں امین اور مامون کے حوالے کرنے کی وصیت کی۔ اور یکے بعد دیگرے دونوں کو اپنا ولی عہد بنایا۔ بعد میں امین نے مامون کی ولی عہدی کا معاہدہ خانہ کعبہ سے منگوا کر پھاڑ دیا۔ اور اپنے بیٹے کی ولی عہدی کا اعلان کیا۔ یوں مامون نے خراسان سے بغداد پر حملہ کر دیا۔ دجلہ میں فرار ہوتے ہوئے امین کو قتل کر دیا گیا۔ کاہل اور عیش پسند تھا اس لیے سلطنت سے ہاتھ دھونا پڑے۔ اس کے بعد مملکت کی زمام مامون الرشید کے ہاتھوں میں آئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

امین الرشید
پیدائش: 787ء وفات: 813ء
مناصب سنت
ماقبل  خلیفۃ الاسلام
809ء   –   813ء
مابعد