میڈیاویکی:Uploadtext

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انتباہ: اگر آپ اپنی فائل اپلوڈ کرتے وقت خلاصہ کے خانے میں درج ذیل دو باتوں کی وضاحت نہیں کرتے تو فائل کو حذف کیا جاسکتا ہے:

  1. فائل یا فائل کا ماخذ یعنی:
    • اگر اسے آپ نے خود بنایا ہے تو اس کی وضاحت کریں۔
    • اگر یہ آن لائن دستیاب ہے تو اس سائٹ کا ربط درج کریں۔
    • اگر آپ نے اسے کسی دوسری زبان کے ویکیپیڈیا سے لیا ہے تو اس ویکیپیڈیا کا نام تحریر کریں۔
  2. حقوق نشر و اشاعت اور اجازت نامے کے متعلق:
    • فائل کا اجازت نامہ درج کریں، یعنی اس فائل کو کس اجازت نامے کے تحت جاری کیا گیا ہے۔
    • اگر آپ خود اس کے حقوق رکھتے ہیں تو آپ لازماً اسے دائرہ عام میں رکھیں۔
اگر کوئی صارف مسلسل ایسی فائلیں اپلوڈ کرتا ہے جن کے اجازت نامے کے متعلق غلط بیانی کی گئی ہو یا سرے سے اجازت نامہ اور وضاحت ہی درج نہ ہو تو اس صورت میں اس صارف پر پابندی لگائے جانے کا قوی امکان ہے۔

مزید معلومات کے لیے تصاویر کے متعلق ویکیپیڈیا کی حکمت عملی ملاحظہ فرمائیں۔

فائل اپلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل فارم استعمال کریں۔ اگر آپ گزشتہ اپلوڈ کردہ فائلوں کی فہرست دیکھنا چاہتے ہیں تو اسے یہاں دیکھ سکتے ہیں
نیز تمام اپلوڈ و حذف کردہ فائلوں کو نوشتہ اپلوڈ میں درج کر لیا جاتا ہے۔

  • محض بامقصد تصویریں اپلوڈ کریں – یہاں پر تعلیمی اور دائرۃ المعارف کے مقاصد کے تحت تصاویر اپلوڈ کریں، محض تصاویر محفوظ رکھنے کے لیے اپلوڈ نہ کریں۔
  • تفصیلی معلومات فراہم کریں – نیچے دیے گئے خانہ میں موجود تفصیلات کو پر کریں (درج ذیل متغیرات کو پر کریں):
{{معلومات
| وضاحت      =
| ماخذ     =
| تاریخ    =
| تصویر ساز     =
| اجازت نامہ=
| دیگر_نسخے =
}}
  • وضاحت : تصویر یا فائل کے مشمولات کی وضاحت؛ نیز فائلوں کے نام واضح ہونے چاہئیں، تاکہ انہیں دیکھ کر تصویر یا فائل کے مشمولات کا ایک خاکہ ذہن میں آجائے۔
  • ماخذ : مثلا ویب سائٹ، کتاب، یا کوئی اور ذریعہ جہاں سے آپ نے تصویر یا فائل اخذ کی ہو۔
  • تاریخ : تصویر سازی یا اشاعت کی تاریخ، تاریخ اشاعت کتاب، یا جس ماخذ سے آپ نے تصویر وغیرہ حاصل کی ہے اگر وہ قابل اشاعت ہے تو اس کی اشاعت کی تاریخ۔
  • تصویر ساز : فائل یا تصویر کے قانونی حقوق کے مالک کا نام (تصویر ساز کا نام)۔
  • اجازت نامہ : تصویر کا اجازت نامہ
  • دیگر_نسخے : اگر فائل کے دیگر نسخے بھی موجود ہوں تو انہیں بھی یہاں شامل کریں۔
اگر آپ تصویر یا فائل کے اجازت نامہ کے متعلق ضروری معلومات فراہم نہیں کرتے ہیں تو آپ کی فائل یا تصویر بغیر کسی اطلاع کے حذف کردی جائے گی۔ شکریہ!

تصویر یا کسی فائل کو اپلوڈ کرنے کے بعد اسے کسی صفحہ میں استعمال کرنے کے لیے ذیل میں درج طریقہ سے مدد لے سکتے ہیں:

[[فائل:فائل کا نام|متبادل متن]]

  • فائل کا نام حساس ہوتا ہے، چنانچہ اگر آپ نے اپلوڈ کرتے وقت فائل کا نام name:JPG رکھا ہے اور صفحہ میں استعمال کرنے کے لیے name:jpg یا Name:jpg درج کریں تو فائل کا ربط کام نہیں کرے گا۔