کوامے انکرومہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوامے انکرومہ
پریوی کونسل مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P1035) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
(Fanti میں: Kwame Nkrumah ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعظم گھانا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 مارچ 1957  – 1 جولا‎ئی 1960 
صدر گھانا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جولا‎ئی 1960  – 24 فروری 1966 
 
جوزف آرتھر انکرہ  
چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 اکتوبر 1965  – 24 فروری 1966 
جمال عبدالناصر  
جوزف آرتھر انکرہ  
معلومات شخصیت
پیدائش 21 ستمبر 1909ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 اپریل 1972ء (63 سال)[1][7][2][8][9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخارسٹ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات جلدی سرطان [13]،  پروسٹیٹ کینسر [13]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن اکرا [12]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [13]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت گولڈ کوسٹ [3]
گھانا [3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب مسیحیت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لنکن یونیورسٹی
لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس
اچیموٹا اسکول
لنکن یونیورسٹی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم الٰہیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [5]،  مصنف ،  سفارت کار ،  لیکچرر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اکان زبان ،  انگریزی [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ سالار المیدان   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن (1961)[15]
لینن امن انعام    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گھانا (سابق گولڈکوسٹ) کے سیاسی لیڈر۔ مشن اسکول (عکرہ ) لنکن ار پنسلوینیا یونیورسٹی امریکا میں تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد لندن کے مدرسہ اقتصادیات سے ڈاکٹریٹ کیا۔ 1947ء میں گولڈ کوسٹ (گھانا) واپس آئے اور یونائیئڈ گولڈ کوسٹ کنونشن کے جنرل سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1949ء میں کنونششن پیپلز پارٹی کے نام سے اپنی جماعت قائم کی اور ملک میں ہڑتالوں اور مقاطعے کی مہم کی رہنمائی کی۔ 1950ء میں برطانوی حکومت نے ان کو بغاوت کے جرم میں گرفتار کر لیا۔ 1957ء میں گھانا کو آزادی ملی تو انکرومہ اس کے پہلے وزیر اعظم چنے گئے۔ ستمبر 1962ء میںگھانا کی نیشنل اسمبلی نے انھیں عمر بھر کے لیے ملک کا صدر بنادیا۔

ڈاکٹر انکرومہ کی قیادت میں گھانا نے بڑی ترقی کی۔ افریقہ کی سیاست پر ان کا خاص اثر تھا وہ استعمار کے سخت دشمن تھے اور افریقہ کے ان تمام رہنماؤں کے مؤید تھے جو نوآبادیاتی نظام کے خلاف ہیں۔ فروری 1965ء میں وہ گھانا سے صدر ہوچی منہ کی دعوت پر وہ ہنوئی جا رہے تھے کہ ان کے ملک میں فوجی بغاوت ہو گئی اور جنرل ایئردنسی نے تمام اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لیے۔ انکرومہ گنی چلے گئے اور وہاں انتقال کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118588354  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119177627 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب http://www.blackhistoryheroes.com/2010/09/kwame-nkrumah.html
  4. https://www.ghanaweb.com/GhanaHomePage/people/person.php?ID=177
  5. ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/152627 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  6. ^ ا ب پ https://docs.google.com/spreadsheets/d/1dZOZwEjFCMqof-RM1N39iaJlED4E41Wg3MGZcCe9KCI/edit#gid=0&range=W15
  7. ربط : https://d-nb.info/gnd/118588354  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Нкрума Кваме
  8. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rr261x — بنام: Kwame Nkrumah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8177590 — بنام: Kwame Nkrumah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/nkrumah-kwame — بنام: Kwame Nkrumah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0046179.xml — بنام: Kwane Nkrumah — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  12. ^ ا ب https://ghanaianmuseum.com/osagyefo-kwame-nkrumah-buried-at-nkroful/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2022
  13. ^ ا ب https://www.nytimes.com/1972/04/28/archives/nkrumah-62-dead-ghanas-exleader-nkrumah-former-president-of-ghana.html — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2022
  14. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119177627 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. https://www.prazskyhradarchiv.cz/file/edee/vyznamenani/cs_rbl.pdf