پٹیالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعایٹا ضلع
آبادی (2001)
 • کل12,254
زبانیں
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

پٹیالی (انگریزی: Patiyali) پٹیالی بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کاس گنج کا ایک قصبہ اور نگر پنچایت ہے۔ یہ دریائے گنگا کے کنارے واقع ہے۔ یہ طوطی ہند ، اردو اور فارسی کے عبقری شاعر اور علوم متنوعہ کے ماہر امیر خسرو (1253-1325 عیسوی) کی جائے پیدائش ہے۔ پٹیالی ضلع کاس گنج کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ تقریباً سو سال پہلے دریائے گنگا پٹیالی قلعہ سے ہوکر بہتا تھا ۔ پٹیالی قلعہ کو لوگ مہابھارت کے وقت کے راجا دُرپد سے منسوب کرتے ہیں ۔ یہ قادر گنج سے 10 کلومیٹر دور ہے۔ پٹیالی کی دریا گنج جھیل تقریباً 50 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہے۔ کاکوڑے کے میلے کے موقع پر ہزاروں لوگ قادر گنج گھاٹ پر جمع ہوتے ہیں۔[1]

مشاہیر[ترمیم]

تفصیلات[ترمیم]

پٹیالی کی مجموعی آبادی 12,254 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Patiyali"