کھڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعKushinagar
آبادی (2001)
 • کل14,332
زبانیں
 • دفتریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

کھڈا (انگریزی: Khadda) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو کشی نگر ضلع میں واقع ہے۔ یہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے شمال-جنوب میں واقع ہے۔

.یہ صوبہ بہار (بھارت) کی سرحد سے تقریبا 8 کلومیٹر اور نیپال کی سرحد سے 18 کلومیٹر کے قریب واقع ہے۔ یہ بہار اور نیپال کا داخلی دروازہ ہے۔ مشہور دریہ گنڈک کھڈّا سے 3 کلومیٹر پر واقع ہے۔ [1]

تفصیلات[ترمیم]

کھڈا کی مجموعی آبادی 14,332 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Khadda"