نرجلا ایکادشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھارت کے کئی علاقوں میں نِرجَلا ایکٓادٓشِی کے مقدس تہوار کے موقع پر پانی کی سبیل لگا کر لوگوں کو پانی پلایا جاتا ہے، سال بھر میں ایک مرتبہ آنے والی اس ہندو تہوار پر بڑی تعداد میں لوگ اپنے گھروں میں امن و امان کے لیے ایکٓادٓشِی کا برت کا بھی رکھتے ہیں اور بھگوان کی پوجا ارچنا کرتے ہیں۔ کشمیر کے رام بن ضلع کے گول، چندر کوٹ، بانہال، سنگلدان، اکھڑال رام سو، مگر کوٹ، سیری و دیگر مقامات پر بھی پانی کی سبیلیں لگائی جاتی ہیں تا کہ لوگوں کو پانی پلا کر ثواب کے حقدار بن سکیں۔ اس دن پورے بازار میں خوب رونق دیکھنے کو ملتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

ٌٌ

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2014