سائمن بولیور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سائمن بولیور
(ہسپانوی میں: Simón José Antonio de la Santísima Trinidad Bolívar Palacios ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر وینیزویلا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 اگست 1813  – 16 جولا‎ئی 1814 
 
سائمن بولیور  
صدر وینیزویلا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 اکتوبر 1817  – 24 فروری 1819 
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1819  – 1830 
در عظیم کولومبیا  
صدر بولیویا (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
12 اگست 1825  – 29 دسمبر 1825 
معلومات شخصیت
پیدائش 24 جولا‎ئی 1783ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراکس [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 دسمبر 1830ء (47 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سل ،  میعادی بخار   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ہسپانیہ (–1811)
وینیزویلا (–1819)
ایکواڈور (–1827)
بولیویا (–29 دسمبر 1825)
عظیم کولومبیا (–1830)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ سل   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [9]،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی [2]،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

جنوبی امریکا کا ایک محب وطن جسے جنوبی امریکا کا نجات دہندہ کہا جاتا ہے۔ وینزویلا کے دار الحکومت کیرمیکس میں پیدا ہوا۔ میڈرڈ میں تعلیم پائی۔ یورپ اور امریکا کی سیاحت کی۔ 1809ء میں وینزویلا واپس آیا۔ اور ہسپانیہ کے خلاف وینزویلا کی تحریک آزادی کی قیادت کی۔ 1811ء میں وینزویلا نے خود مختاری کا اعلان کر دیا۔ جس سے ہسپانیہ سے جنگ چھڑ گئی جو آٹھ سال جاری رہی۔ اس دوران میں بولیور کو پانچ بار وطن چھوڑنا پڑا۔ لیکن جب بھی واپس آیا، پہلے سے بڑھ چڑھ کر جنگ آزادی میں حصہ لیا۔

1819ء میں وینزویلا اور گرینیڈا نے مل کر جمہوریہ بنائی جس کا نام کولمبیا رکھا گیا۔ بولیور اس کا صدر منتخب ہوا۔ 1821ء میں آئین کااعلان ہوا تو بولیور دوبارہ صدر چنا گیا۔ 1823ء میں اس نے ہسپانیہ کو اکوادور سے بھی باہر کیا۔ وہ جنوبی امریکا کی تمام جمہوریتوں کو متحد کرنا چاہتا تھا۔ مگر اس کی یہ آرزو پوری نہ ہو سکی۔ 1830ء میں دل برداشتہ ہو کر مستعفی ہو گیا اور بقیہ زندگی بڑی عسرت میں گزاری۔ جنوبی امریکا کے متعدد ممالک کے درالحکومتوں میں اس کے مجسمے نصب ہیں۔ بولیویا کا ملک بھی اسی کے نام سے موسوم ہے۔

تاریخ[ترمیم]

سائمن بولیور

بولیوار وینزویلا کا عسکری اور سیاسی رہنما تھا جس نے وینزویلا ، بولیویا ، کولمبیا ، ایکواڈور ، پیرو اور پاناما کے ممالک کی قیادت کی جس کی وجہ سے ہسپانوی داوری سے آزادی ملی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118513052  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118926507 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Simon-Bolivar — بنام: Simon Bolivar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hq446k — بنام: Simón Bolívar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/simon-bolivar — بنام: Simón Bolívar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  6. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11917 — بنام: Simón Bolívar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/bolivar-simon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Боливар Симон
  9. https://cs.isabart.org/person/138937 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021

مزید دیکھیے[ترمیم]