بھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھیل (انگریزی Bhell) وسطی ہندوستان کی ایک پس ماندہ قوم جو جنگلوں میں اور پہاڑوں میں نیم برہنہ رہتی ہے۔ یہ لوگ آریا حملوں سے پیشتر ہندوستان میں آباد تھے۔ ان کی کل آبادی 1960ء کے اعداد و شمار کے مطابق 75 ہزار کے قریب تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]