سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگ
(انگریزی میں: Frederick Grant Banting ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 نومبر 1891ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 فروری 1941ء (50 سال)[2][3][6][8][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہوائی حادثہ یا واقعہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  رائل سوسائٹی کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ٹورانٹو   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ طبیب ،  ماہر دوا سازی ،  محقق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فعلیات ،  علم الادویہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ ٹورانٹو   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ میجر [11]  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم ،  دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو   (1935)
 نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر (1935)
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب   (1923)[12][13]
فیلو رائل سوسائٹی کینیڈا  
 ملٹری کراس [14]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط

فریڈرک گرانٹ بینٹنگSir Frederick Grant Banting( پیدائش:14 نومبر 1891ءوفات:21 فروری 1941ء)کینڈا کا سائنس دان جس نے 1921ء میں ذیابیطس کے لیے انسولین کا ٹیکا ایجاد کیا۔ 1923ء میں طب کے شعبے میں نوبل انعام ملا۔ ستمبر 2011 تک وہ طب کے شعبے میں نوبل انعام حاصل کرنے والا سب سے کم عمر سانئس دان ہے۔ وہ ہوائی جہاز کے حادثے میں ہلاک ہوئے۔

امید کی شمع[ترمیم]

1989ء میں ڈاکٹر فریڈرک اور ذیابیظس کے مرض سے ہلاک ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کینیڈا میں ایک شمع جلائی گئی ہے جسے امید کی شمع کہتے ہیں۔ یہ شمع اس وقت تک جلتی رہے گی جب تک ذیابیطس کا علاج دریافت نہیں ہو جاتا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/118506420  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60580jr — بنام: Frederick Banting — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2129 — بنام: Frederick Grant Banting — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Dictionary of Canadian Biography ID: http://www.biographi.ca/en/bio/banting_frederick_grant_17E.html — بنام: FREDERICK GRANT BANTING — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: جامعہ ٹورانٹو — عنوان : Dictionary of Canadian Biography
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/banting-frederick-grant — بنام: Frederick Grant Banting
  6. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15563370p — بنام: Frederick Grant Banting — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0007331.xml — بنام: Frederick Grant Banting — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  8. Munk's Roll ID: http://munksroll.rcplondon.ac.uk/Biography/Details/sir-frederick-grant-banting — بنام: Frederick Grant Banting
  9. بنام: Frederick Grant Banting — BIU Santé person ID: https://www.biusante.parisdescartes.fr/histoire/biographies/index.php?cle=822
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700113 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 فروری 2023
  11. CWGC person ID: https://www.cwgc.org/find-war-dead/casualty/2265555/
  12. The Nobel Prize in Physiology or Medicine 1923 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جنوری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  13. Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جنوری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
  14. Table showing prize amounts
  15. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=681