استاد ولایت حسین خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
استاد ولایت حسین خان
(بنگالی میں: বিলায়েত খাঁ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 اگست 1928ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
غوری پور، بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 مارچ 2004ء (76 سال)[2][3][4][5][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی[6]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھیپھڑوں کا سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
آلہ موسیقی ستار  ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ[7]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولایت خان کی پیدائش بنگلہ دیش میں ہوئی تھی ان کے والد استاد عنایت خان بھی مشہور ستار نواز تھے۔ انھوں نے پہلی بار اپنے فن کا مظاہرہ چھ برس کی عمر میں کیا اور اس کے دو سال بعد اپنی پہلی ریکارڈنگ کی۔ استاد ولایت خان بھارتی کلاسیکی موسیقی کے بانیوں میں سے تھے اور ان کا شمار ستار نوازوں کی اس صف میں ہوتا تھا جو اول اول ہندوستانی موسیقی کو بیرون ممالک میں لے کر گئے۔ انھوں نے امریکا میں کلاسیکی موسیقی کی تعلیم بھی دی۔لائیو شوز اور ریکارڈنگ کے علاوہ انھوں نے ممتاز فلمساز ستیہ جیت رے اور اسمائیل مرچنٹ کی فلموں کی موسیقی بھی ترتیب دی۔ان کی رہائش بھارت اور امریکا میں رہی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب بنام: Vilayat Khan — Musicalics composer ID: https://musicalics.com/de/node/91852
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/129020060  — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13842797d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6969x6z — بنام: Vilayat Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Ustad Vilayat Khan — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4c0add51fe88445389194573ce96c8f8 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ربط : https://d-nb.info/gnd/129020060  — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2015 — اجازت نامہ: CC0
  7. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/9c467fd6-886b-4683-a6e8-bba5b4fd663d — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2021