باب:وینزویلا/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وینیزویلا کا پرچم

وینزویلا (انگریزی:Venezuela) براعظم جنوبی امریکا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام کراکس ہے۔ وینزویلا کی کرنسی کا نام بولیوار ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں وینزویلا کی آبادی 29,954,782 تھی۔