15 فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
13 فروری 14 فروری 15 فروری 16 فروری 17 فروری

واقعات[ترمیم]

  • 1689ء - جرمنی نے فرانس سے جنگ کا اعلان کیا [1]
  • 1946ء - یونیورسٹی آف پینسلوینیانے پہلاالیکٹرون نیومیریکل انٹیگریٹراینڈکمپیوٹر (اینیاک)متعارف کرایا [1]
  • 1950ء - سوویت یونین اور چین کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ طے پایا [1]
  • 1989ء - روس نے افغانستان سے افواج کے مکمل انخلا کا باضابطہ اعلان کیا
  • 2003ء -عراق جنگ کے خلاف مختلف ممالک کے چھ سوشہروں میں آٹھ کروڑ کے قریب لوگوں نے مظاہرے کیے یہ مظاہرہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا [1]

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

  • سربیا کا قومی دن [1]
  • سنگاپور کا یوم دفاع [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج