قائم مقام (عہدہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ترک مصری عسکری منصب
ترک مصری عسکری منصب (تک 1958) جدید
مصری عسکری منصب
مغربی افواج
مساوی
افسران
Mushir
مشير
فوج کا جنرل/ فیلڈ مارشل
Sirdar
سردار
Fariq awwal
فريق أول
جرنل
Fariq
فريق
لیفٹیننٹ جنرل
Liwa
لواء
میجر جنرل
Amiralay
أمير آلاي
Amid
عميد
بریگیڈیئر جنرل
Kaymakam
قائم مقام
Aqid
عقيد
کرنل
Bimbashi
بكباشي
Muqaddam
مقدم
لیفٹیننٹ کرنل
Sagh
صاغ
Raid
رائد
میجر
Yuzbashi
يوزباشي
Naqib
نقيب
کیپٹن
Mulazim awwal
ملازم أول
فرسٹ لیفٹیننٹ
Mulazim thani
ملازم ثاني
Mulazim
ملازم
سیکنڈ لیفٹیننٹ
غیر کمیشن یافتہ افسر]]
Shawish
شاويش
Raqib
رقيب
سارجنٹ
Ombashi
أونباشي
Arif
عريف
کارپورل
فوجی
Askari
عسكري
Jundi
جندي
پرائیویٹ

قائم مقام نائب اور جانشین کو کہا جاتا ہے۔ عام طور پر سرکاری عہدوں میں استعمال ہوتا ہے۔ قائم مقام (Kaymakam / Qaim Maqam / Qaimaqam) (عثمانیہ ترکی: قائم مقام، "ذیلی گورنر") جمہوریہ ترکی، ترک جمہوریہ شمالی قبرص اور لبنان میں ایک صوبائی گورنر کے لیے استعمال کیا جانے والا خطاب ہے۔ یہ سلطنت عثمانیہ میں تقریبا اسی سرکاری حیثیت کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک خطاب تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]