پی ایم سعید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پی ایم سعید
تفصیل=
تفصیل=

حکومت ہند میں وزیرِ توانائی
آننت گیتے
شوشیل کمار شنڈے
معلومات شخصیت
پیدائش 10 مئی 1941ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکشادیپ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 دسمبر 2005ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سؤل  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لکشادیپ
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھارت کے وزیرِ توانائی، سابق ڈپٹی سپکیر۔ لکش دیپ میں پیدا ہوئے۔ ایم سعید نے بی کام کرنے کے بعد قانون کی تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے کچھ وقت تک وکیل کی حیثيت سے بھی کا م کیا لیکن سیاست میں ا ن کی دلچسپی شروع سے ہی محسوس کی گئی۔ انھوں نے 26 سال کی عمر میں اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کیا۔ اس کے بعد پی ایم سعید نے مسلسل دس بار لکشادیپ کی لوک سبھا سیٹ پر جیت حاصل کی۔ تیرہویں لوک سبھا میں انھیں ایوان کا ڈپٹی اسپیکر بھی بنایا گیا تاہم سال دو ہزار چار کے قومی انتخابات میں انھیں شکست کا سامنہ کرنا پڑا لیکن وزیر اعظم من موہن سنگھ نے انھیں کابینہ میں جگہ دی اور انھیں توانائی کا وزیر منتخب کیا گیا۔ دل کا دورہ پڑنے کے بعد انھیں کوریا علاج کے لیے بھیجا گیا جہاں ان کا انتقال ہوا۔ وفات کے وقت وہ راجیہ سبھا کے رکن تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]