متوازی عملیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

متوازی عملیت جسے انگریزی میں Parallel Processing کہتے ہیں شمارندگی کی ایک ایسی قسم ہے جس میں ایک مسئلے کے حل یا الخوارزمہ میں حصہ لینے والے عملیئے ایک ہی کمپیوٹر کے اوپر رہتے ہوئے ایک دوسرے کے شانہ بہ شانہ کام کرتے ہیں۔ یہاں ضروری ہے کہ ایک کمپیوٹر ایک سے زیادہ عامل (یا Multiple Processors) پر مشتعمل ہو یا پھر کثیر تعداد میں کمپیوٹر ایک جھمگٹے (Cluster) کی شکل اختیار کیے ہوئے ہوں۔