خود مختار جمہوریہ شمالی اپیروس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خود مختار جمہوریہ شمالی اپیروس
Autonomous Republic of Northern Epirus
Αὐτόνομος Δημοκρατία τῆς Βορείου Ἠπείρου
Aftónomos Dimokratía tis Voríou Ipíru
1914–1914
پرچم Αυτόνομος Ήπειρος
حیثیتعبوری آزادی, غیر تسلیم شدہ حیثیت:
فروری 28 – مئی 17, 1914

برائے نام خود مختاری (غیر عملدرآمد) البانیائی خود مختاری:
مئی 17 – اکتوبر 27, 1914
دارالحکومتارجیر
عمومی زبانیںسرکاری زبان: یونانی,
ثانوی: البانیائی[1]
مذہب
مشرقی آرتھوڈوکس
حکومتعبوری حکومت
صدر 
تاریخ 
• 
فروری 28 1914
• 
مئی 17 1914
• دوسری یونانی انتظامیہ
اکتوبر 27, 1914
رقبہ
19136,444 کلومیٹر2 (2,488 مربع میل)
آبادی
• 1913
228000
ماقبل
مابعد
مملکت یونان
مملکت یونان

خود مختار جمہوریہ شمالی اپیروس (Autonomous Republic of Northern Epirus) (یونانی: Αὐτόνομος Δημοκρατία τῆς Βορείου Ἠπείρου) بلقان جنگوں کے نتیجے میں وجود میں آنے والی ایک قلیل مدتی خود مختار حکومت تھی جو 28 فروری، 1914ء کو جنوبی البانیا (شمالی اپیروس) میں رہنے والے یونانیوں نے قائم کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. limited use in education, equal in justice and public administration (under the terms of Corfu Protocol).