جنوبی افریقہ کے صوبے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنوبی افریقہ

جنوبی افریقا کو نو صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

جنوبی افریقہ کے صوبے[ترمیم]

صوبہ دار الحکومت سب سے بڑا شہر رقبہ [1] آبادی (2011) [2] کثافتِ آبادی (2011) انسانی ترقیاتی اشاریہ (2003) [3]
مشرقی کیپ بھیشو (بیشو) پورٹ الزبتھ 168,966 کلومیٹر2 (65,238 مربع میل) 6,562,053 38.8/کلو میٹر2 (100/مربع میل) 0.62
فری سٹیٹ بلومفونٹین بلومفونٹین 129,825 کلومیٹر2 (50,126 مربع میل) 2,745,590 21.1/کلو میٹر2 (55/مربع میل) 0.67
گاؤٹینگ جوہانسبرگ جوہانسبرگ 18,178 کلومیٹر2 (7,019 مربع میل) 12,272,263 675.1/کلو میٹر2 (1,749/مربع میل) 0.74
کوازولو نیٹل پیٹرماریٹزبرگ ڈربن 94,361 کلومیٹر2 (36,433 مربع میل) 10,267,300 108.8/کلو میٹر2 (282/مربع میل) 0.63
لیمپوپو پولوکوانے (پیٹرزبرگ) پولوکوانے 125,754 کلومیٹر2 (48,554 مربع میل) 5,404,868 43.0/کلو میٹر2 (111/مربع میل) 0.59
ماپومالانگا مبومبیلا (نلسپرویت) مبومبیلا 76,495 کلومیٹر2 (29,535 مربع میل) 4,039,939 52.8/کلو میٹر2 (137/مربع میل) 0.65
شمال مغربی ماہیکینگ (مافیکینگ) روسٹنبرگ 104,882 کلومیٹر2 (40,495 مربع میل) 3,509,953 33.5/کلو میٹر2 (87/مربع میل) 0.61
شمالی کیپ کمبرلی کمبرلی 372,889 کلومیٹر2 (143,973 مربع میل) 1,145,861 3.1/کلو میٹر2 (8.0/مربع میل) 0.69
مغربی کیپ کیپ ٹاؤن کیپ ٹاؤن 129,462 کلومیٹر2 (49,986 مربع میل) 5,822,734 45.0/کلو میٹر2 (117/مربع میل) 0.77
جمہوریہ جنوبی افریقہ پریٹوریا، کیپ ٹاؤن، بلومفونٹین جوہانسبرگ 1,220,813 کلومیٹر2 (471,359 مربع میل) 51,770,560 42.4/کلو میٹر2 (110/مربع میل) 0.67

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Census 2011: Census in brief (PDF)۔ پریٹوریا: Statistics جنوبی افریقہ۔ 2012۔ صفحہ: 9۔ ISBN 9780621413885۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2014 
  2. Census 2011: Census in brief (PDF)۔ پریٹوریا: Statistics جنوبی افریقہ۔ 2012۔ صفحہ: 18۔ ISBN 9780621413885۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2014 
  3. Adelzadeh، Asghar،، وغیرہ۔ جنوبی افریقہ Human Development Report 2003 (PDF)۔ کیپ ٹاؤن: Oxford University Press۔ صفحہ: 282۔ ISBN 978-0-19-578418-3۔ 19 جنوری 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2014 

مزید دیکھیے[ترمیم]