فہرست جنوبی افریقہ کے صوبے بلحاظ کثافت آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنوبی افریقا کو نو صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

درجہ صوبہ آبادی (2011) رقبہ (کلومیٹر²) کچافت (فی کلومیٹر²)
1 گاؤٹینگ 12,272,263 18,178 675.1
2 کوازولو نیٹل 10,267,300 94,361 108.8
3 ماپومالانگا 4,039,939 76,495 52.8
4 مغربی کیپ 5,822,734 129,462 45.0
5 لیمپوپو 5,404,868 125,755 43.0
6 مشرقی کیپ 6,562,053 168,966 38.8
7 شمال مغربی 3,509,953 104,882 33.5
8 فری سٹیٹ 2,745,590 129,825 21.1
9 شمالی کیپ 1,145,861 372,889 3.1
جنوبی افریقہ 51,770,561 1,220,813 42.4

تاریخی اعداد و شمار[ترمیم]

صوبہ مردم شماری 1996[1] مردم شماری 2001[1] مردم شماری 2011
گاؤٹینگ 432.0 519.5 675.1
کوازولو نیٹل 91.4 102.3 108.8
ماپومالانگا 35.2 39.3 52.8
مغربی کیپ 30.6 35.0 45.0
لیمپوپو 39.8 42.6 43.0
مشرقی کیپ 37.2 38.0 38.8
شمال مغربی 28.8 31.5 33.5
فری سٹیٹ 20.3 20.9 21.1
شمالی کیپ 2.3 2.3 3.1
جنوبی افریقہ 33.3 36.8 42.4

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Census 2001: Census in brief (PDF)۔ Statistics جنوبی افریقہ۔ 2003۔ صفحہ: 2–6۔ ISBN 0-621-34293-9۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2011 

مزید دیکھیے[ترمیم]