حکومت ہندوستان ایکٹ 1858

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2 اگست 1858ء کو برطانوی وزیر اعظم ایڈورڈ اسمتھ اسٹینلی کا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ پاس ہوا۔ اِس ایکٹ کے پاس ہونے کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی کا خاتمہ ہو گیا۔ ہندوستان براہِ راست متحدہ برطانیہ کا ایک صوبہ بن گیا۔ حکومت ہندوستان ایکٹ 1858ء کے تین ماہ مکمل ہونے پر یکم نومبر 1858ء کو اعلان وکٹوریہ جاری ہوا جِس کے مطابق ہندوستان کے تمام اِختیارات سلطنت برطانیہ کی تحویل میں چلے گئے۔