یونیورسٹی آف ایجوکیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یونیورسٹی آف ایجوکیشن
اردو میں شعار
سچائی، حتمی فضیلت
Truth, The Ultimate Virtue
قسمسرکاری
قیام2002ء (2002ء)
چانسلرگورنر پنجاب
وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر فیض الحسن
رجسٹرارسلمان اکرم[1]
تدریسی عملہ
360
انتظامی عملہ
394
طلبہ~13,000
پوسٹ گریجویٹ~150
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
~150
مقاملاہور، ، پاکستان
کیمپسکالج, رہائشی
رنگسبز, نیلا, پیلا   
وابستگیاںپاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن
ویب سائٹue.edu.pk

یونیورسٹی آف ایجوکیشن (انگریزی: University of Education) ایک عوامی تحقیقی یونیورسٹی ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک کثیر کیمپس یونیورسٹی ہے جس کے ادارے اور کیمپس میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف میٹروپولیٹن شہروں میں واقع ہیں۔ یونیورسٹی پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے- [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Registrar offce"۔ Registrar offce of UE۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014 
  2. Govt. Pakistan, et. al.۔ "Universities Rankings by HEC"۔ Govt. of Pakistan۔ Higher Education Commission۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014