کمپیوٹنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کمپیوٹنگ یا شمارندکاری (computing) دراصل ایک ایسا شعبہ علم شمارندہ ہے جس میں کمپیوٹر آلات کے استعمال، ہارڈویئر (ہارڈ ڈسک) میں ہونے والے برقی عملیات (electrical processes) اور کمپیوٹر سائنس پر اثر انداز ہونے والے نظریات سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔ انجمن کمپیوٹر کاری آلات (Association of Computing Machinery) کے تحت شائع ایک مضمون Computing As a Discipline میں کمپیوٹنگ کی تعریف یوں کی گئی ہے۔

  • معلومات کی وضاحت اور انتقال (transfer)کرنے والے الگورتھمی (algorithmic) عملیات کا منظم مطالعہ، تادیب کمپیوٹنگ (discipline of computing) کہلاتا ہے: انکا نظریہ، تجزیہ، طرحبند (ڈیزائن)، سود مندی، انجام دہی اور نفاذ۔ ضمنی طور پر کمپیوٹنگ میں ایک بنیادی سوال یہ ہوتا ہے کہ، (سودمند طور پر) کیا خودکار کیا جا سکتا ہے۔

نیز دیکھیے[ترمیم]