ہاکی ایشیا کپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کھیلفیلڈ ہاکی
قیام1982
ٹیموں کی تعدادمرد: 12
خواتین: 8

ہاکی ایشیا کپ (Hockey Asia Cup) ایک بین الاقوامی مردوں اور خواتین کا فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ یے جس کا انعقاد ایشیائی ہاکی فیڈریشن کرتی ہے۔ ہاکی ایشیا کپ کے مردوں کے مقابلے کے لیے 1982 میں شروع ہوئے جب کہ خواتین کے مقابلہ ایک سال بعد غیر سرکاری پر شروع ہوئے جنہیں 1985 میں رسمی طور پر شامل کر لیا گیا۔

مرد[ترمیم]

خلاصہ[ترمیم]

سال میزبان فائنل تیسرا مقام میچ
فاتح اسکور دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام
1982
تفصیلات
کراچی، پاکستان
پاکستان
- *
بھارت

چین
- *
ملائیشیا
1985
تفصیلات
ڈھاکہ، بنگلہ دیش
پاکستان
3–2
بھارت

جنوبی کوریا
2–0
جاپان
1989
تفصیلات
نئی دہلی، بھارت
پاکستان
2–0
بھارت

جنوبی کوریا
1–0
جاپان
1993
تفصیلات
ہیروشیما، جاپان
جنوبی کوریا
1–0
بھارت

پاکستان
5–2
ملائیشیا
1999
تفصیلات
کوالالمپور، ملائیشیا
جنوبی کوریا
5–4
پاکستان

بھارت
4–2
ملائیشیا
2003
تفصیلات
کوالالمپور، ملائیشیا
بھارت
4–2
پاکستان

جنوبی کوریا
4–2
جاپان
2007
تفصیلات
چنائے، بھارت
بھارت
7–2
جنوبی کوریا

ملائیشیا
5–3
جاپان
2009
تفصیلات
کوانتان، ملائیشیا
جنوبی کوریا
1–0
پاکستان

چین
3–3
(7–6)

پینلٹی سٹروک

ملائیشیا
2013
تفصیلات
ایپو، ملائیشیا
جنوبی کوریا
4–3
بھارت

پاکستان
3–1
ملائیشیا
2017
تفصیلات
ڈھاکہ، بنگلہ دیش
بھارت
1-2
ملائیشیا

پاکستان
1-6
جنوبی کوریا

* یہ فائنل کے بغیر ایک راؤنڈ رابن ٹورنامنٹ تھا۔

کارکردگی بلحاظ قوم[ترمیم]

ٹیم فاتح دوسرا مقام تیسرا مقام چوتھا مقام
 جنوبی کوریا 4 (1993، 1999، 2009، 2013) 1 (2007) 3 (1985، 1989، 2003)
 پاکستان 3 (1982*، 1985، 1989) 3 (1999، 2003، 2009) 2 (1993، 2013)
 بھارت 3 (2003، 2007، 2017) 5 (1982، 1985، 1989*، 1993، 2013) 1 (1999)
 ملائیشیا 1 (2007) 5 (1982، 1994، 1999*، 2009*، 2013*)
 چین 2 (1982، 2009)
 جاپان 4 (1985، 1989، 2003، 2007)

خواتین[ترمیم]

خلاصہ[ترمیم]

سال میزبان فائنل تیسرا مقام میچ
فاتح اسکور دوسرا مقام تیسرا مقام اسکور چوتھا مقام
1985
تفصیلات
سیول، جنوبی کوریا
جنوبی کوریا

جاپان

ملائیشیا
1989
تفصیلات
ہانگ کانگ
چین

جاپان

جنوبی کوریا

بھارت
1993
تفصیلات
ہیروشیما، جاپان
جنوبی کوریا

چین

بھارت
1–0
جاپان
1999
تفصیلات
نئی دہلی، بھارت
جنوبی کوریا
3–2
بھارت

چین
1–0
جاپان
2004
تفصیلات
نئی دہلی، بھارت
بھارت
1–0
جاپان

چین
0–0
(3–0)
پینلٹی سٹروک

جنوبی کوریا
2007
تفصیلات
ہانگ کانگ
جاپان
1–1
(7–6)
پینلٹی سٹروک

جنوبی کوریا

چین
4–2
بھارت
2009
تفصیلات
بینکاک، تھائی لینڈ
چین
5–3
بھارت

جنوبی کوریا
4–3
جاپان
2013
تفصیلات
کوالالمپور، ملائیشیا
جاپان
2–1
جنوبی کوریا

بھارت
2–2
(3–2)
پینلٹی سٹروک

چین

کارکردگی بلحاظ قوم[ترمیم]

ٹیم فاتح دوسرا مقام تیسرا مقام چوتھا مقام
 جنوبی کوریا 3 (1985*، 1993، 1999) 2 (2007، 2013) 2 (1989، 2009) 1 (2004)
 جاپان 2 (2007، 2013) 3 (1985، 1989، 2004) 3 (1993*، 1999، 2009)
 چین 2 (1989، 2009) 1 (1993) 3 (1999، 2004، 2007) 1 (2013)
 بھارت 1 (2004*) 2 (1999، 2009) 2 (1993، 2013) 2 (1989، 2007)
 ملائیشیا 1 (1985)

حوالہ جات[ترمیم]