گنیسرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گنیسرت

گنیسرت (Gennesaret یا Gennesareth یا Ginosar) ("دولت کا باغ") قبیلہ نفتالی کو تویض کیا گیا ایک شہر تھا، جسے کتاب یشوع میں کنزت (Kinnereth) [1] اور کبھی جمع کی شکل میں کزت (Kinneroth) [2] کہا گیا ہے۔ بعد کے ادوار میں نام آہستہ آہستہ گنیسرت (Genezareth) [3] میں تبدیل ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. یشوع 19:35
  2. یشوع 11:2
  3. لوقا 5:1