بوستان جنکشن ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بوستان جنکشن ریلوے اسٹیشن
Bostan Jn Railway Station
مالکوزارت ريلوے۔ پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
معذور رسائیHandicapped/disabled access موجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈBTN[1]
کرایہ زونپاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
کچلاک روہڑی-چمن لائن یارو
بطرف چمن
ٹرمینس ژوب ویلی ریلوے
(متروک)
خانائی
بطرف ژوب
Map

بوستان جنکشن ریلوے اسٹیشن جو روہڑی-چمن ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ جنکشن اسٹیشن ہونے کی وجہ سے یہاں سے ایک ریلوے لائن ژوب وادی ریلوے کے ذریعے ژوب ریلوے اسٹیشن تک جاتی تھی۔

ژوب وادی ریلوے[ترمیم]

اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں۔

  1. بوستان جنکشن
  2. خانائی
  3. چورمیاں
  4. کان مہترزئی
  5. مسلم باغ
  6. قلعہ سیف اللہ
  7. آلو زئی
  8. بدین زئی
  9. ژوب

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔