ڈیرہ تاج ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیرہ تاج ریلوے اسٹیشن
Dera Taj Railway Station
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی-پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈDRTJ
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
خانیوال جنکشن
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن راجپوت نگر
Map

ڈیرہ تاج ریلوے اسٹیشن ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن خانیوال جنکشن اور راجپوت نگر ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع ہے جو خانیوال سے لاہور جاتے ہوئے خانیوال جنکشن کے فوراً بعد آتا ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن ریل کی پٹری کے نیچے بچھائے جانے والے کنکریٹ کے سلیپر بنانے کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس ریلوے اسٹیشن کا نام مشہور بلڈر اور کنٹریکٹر “ میاں تاج محمد” کے نام پر رکھا گیا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔