امیو کی پرانی جیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امیو کی پرانی جیل
Umeå gamla fängelse
سٹورگاتا سے جیل کا درش
سابقہ نامCellfängelset
متبادل نامLänscellfängelset
عمومی معلومات
حیثیتپورا
قسمجیل
پتہسٹورگاتا 62
ملکسویڈن
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔63°49′20.4″N 20°16′31.4″E / 63.822333°N 20.275389°E / 63.822333; 20.275389
آغاز تعمیر1859
مالکNational Property Board of Sweden
ڈیزائن اور تعمیر
معمارتھوڈور اكارسوارڈ

امیو کی پرانی جیل 1861 میں بنی امیو شہر کی ایک عمارت ہے - یہ ان کجھ عمارتوں میں سے ہے جو 1888 کی آگ میں نہیں سڑی تھی- اسی وجہ سے یہ امیو کی سب سے پرانی عمارتوں میں سے ایک ہے - 1981 تک اس میں قیدیوں کو رکھا جاتا تھا، 1980 کی دہائی میں اور 1990 کی دہائی میں یہاں ڈراما کروائے جانے لگے - 2007-2008 میں اس کو ایک ہوٹل بنا دیا گیا-