بیت برہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کھدائی باقیات مقام بیت عنیاہ، اردن

بیت برّہ [1] (Bethabara, בית עברה, Βηθαβαρά) معنی "چوراہا کا مقام" موجودہ اردن میں ایک مقام ہے۔ نسخہ شاہ جمیس کی کتاب مقدس کے مطابق یہ وہ مقام ہے جہاں یوحنا نے لوگوں کو بپتسمہ دیا۔[2] یوحنا کی انجیل میں اس کا نام بیت عنیاہ (Bethany) لیا گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. قضاۃ 7: 24
  2. یوحنا، 1 :28