گران ایلڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گران ایلڈ
گران ایلڈ کی تصویر
فن کاروک لڈسٹراڈ
سال1970
طرزعوامی work of art
مادہشیشه
ابعاد900 cm (350 انچ)
مقامJärnvägstorget, امیو, سویڈن
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔63°49′46″N 20°15′59″E / 63.82944°N 20.26639°E / 63.82944; 20.26639
زیر ملکیتامیو میونسپلٹی

گران لڈ وک لڈسٹراڈ کے بنائے گئے ایک مجسمے کا نام ہے جو امیو شہر کے امیو سینٹرل اسٹیشن کے سامنے موجود ہے۔ یہ 9 میٹر طویل ہے۔ 1970 میں اس کے افتتاح کے بعد اس کا شمار دنیا کے سب سے بڑے مجسموں میں ہونے لگا .[1]

مجسمہ[ترمیم]

یہ مجسمہ گلاس کے تین ستونوں سے بنا ہے۔ اس کے کالم 9 ملیمیٹر پتلی 3000 گلاس کی پلیٹوں سے بنائے گئے ہیں۔ ان پلیٹوں کے شامل کرنے کے لیے اے پوكسي سَریش (glue) کی مدد لی گئی تاكہ یہ سخت سے سخت موسم میں بھی حسبِ حال قائم رہے .[1]

حوالے[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Skulptören Vicke Lindstrand"۔ 25 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2011