شہزادہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہانِ ایران، ترکی، قفقاز، برصغیر و افغانستان اور اشرافیہ کے مراتب
A sultan's turban helmet
بادشاہ / شہنشاہ
پادشاہ
شاہ / شہنشاہ
سلطان
سلطانہ
شاہی شہزادہ
مرزا
شاہ / شہزادہ
سلطان زادہ
اشرافیہ
بیگ
میرزا
نواب
وزیر
پاشا
شرفا کا شہزادہ
صاحب زادہ
بیگ زادہ
نوابزادہ
شاہی خاندان
داماد (عثمانی لقب)
حکومتی
لالا
آغا
اتابک
خزانے دار
شہزادہ

شہزادہ کسی بادشاہ کے بیٹے یا ولی الاحد یا وارث کو کہاجاتا ہے۔ شہزادہ اس شخص کو بھی کہا جاتا ہے جو شاہی خاندان سے تعلق رکھتا ہو۔

دیگر زبانوں میں[ترمیم]

  • عربی: الامیر/امیر
  • انگریزی: پرِنس
  • ہندی: راجکُمار
  • پشتو: شازادہ/شہزادہ
  • پنجابی: شزادہ
  • سندھی: شہزادو