بيلدموسيٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بيلدموسيٹ
بيلدموسيٹ
سنہ تاسیس1981
محلِ وقوعامیو, سویڈن

بيلدموسيٹ امیو، سویڈن کی ایک آرٹ گیلری ہے-[1]

تاریخ[ترمیم]

یہ امیو یونیورسٹی کی طرف سے 1981 میں قیام کی گئی اور اس میں سویڈش اور بین الاقوامی معاصر آرٹ، ڈیزائن اور فن تعمیر کی نمائش کی جاتی ہے- [1]

2012 میں اس کو ایک نئی عمارت میں منتقل کر دیا جو امیو آرٹ کیمپس میں واقع ہے- نیا بيلدموسيٹ ایک سات منزل والی عمارت ہے ( فن تعمیر : ہے نگ لارسن آرکیٹیکت)[2][3] ہے اور یہ 19 مئی 2012 کو عام لوگوں کے لیے کھولی گئی-

اس عمارت کے باہری حصے میں بہت جگہ پر کھڑکیاں لگائی گئی ہیں اور عمارت کے اندر سفید رنگ کیا ہوا ہے-

بیرونی ذریعہ[ترمیم]

حوالے[ترمیم]

  1. ^ ا ب About Bildmuseet www.bildmuseet.umu.se Retrieved 2013-08-30
  2. Project information and gallery www.henninglarsen.com Retrieved 2013-08-30
  3. Henning Larsen Architects' New Umeå Art Museum in Sweden is Bathed in Cool Nordic Light www.inhabitat.com Retrieved 2013-08-30