جہنم سے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جہنم سے
From Hell
فائل:From hell tpb.jpg
جہنم س یکجا طباعت
تاریخ1999 (یکجا طباعت)
تعداد اشاعت10
تعداد صفحات572 صفحات
ناشرامریکا:
ایڈی کیمپبیل کامکس
Top Shelf Productions
برطانیہ:
Knockabout Comics
تخلیقی ارکان
مصنفAlan Moore
مصورEddie Campbell
اصل نسخہ
ناشر
  • تابو
  • جہنم سے
تاریخ اشاعت1989–1996

جہنم سے ایک قصہء مصورۃ ( graphic novel) ہے جسے ایلن مور اور ایڈی کیمپبیل نے تحریر کیا تھا۔ دراصل یہ قصہ 1989 سے 1996تک سلسلے وارکہانی کی شکل میں شائع ہوا اور 1999میں اسے یکجا کیا گیا۔ اس قصے میں جیک سفاککے عزائم اور مقاصد کے بارے میں اندازے و قیاسات کیے گئے ہیں۔ اس قصے کا عنوان "جہنم سے " ایک خط کے اولین الفاظ سے لیے گئے ہیں۔ تاریخ دانوں کے نزدیک یہ خط 1888میں قاتل نے خود تحریر کیاتھا۔ اور اس خط کے ذریعے قاتل ایک انتہائی اہم پیغام دیناچاہتاتھا۔ اس قصے کی ضخامت 572صفحات ہے۔ سال 2000 اور اس کے بعد کی طباعت عام اور سادہ ہے۔ اس قصے کو فلمی شکل دے کر 2001 میں اسی عنوان جہنم سے سے ہی نمائش پزیر کیاگیاتھا۔