بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی بلحاظ شرح فسادات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی بلحاظ شرح فسادات (Indian states and territories ranked by riots rate) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2012 کے مطابق ہیں۔[1]

درجہ ریاست شرح فسادات (فی 1،00،000 افراد) 2012
1 کیرلا 31.4
2 آسام 16.3
3 کرناٹک 12.5
4 جموں و کشمیر 11.8
5 بہار (بھارت) 10.9
6 مہاراشٹر 7.7
7 مغربی بنگال 7.3
7 جھارکھنڈ 7.3
8 ہماچل پردیش 7.2
9 گوا 6.7
** کل بھارت اوسط 6.2
10 ہریانہ 5.5
11 اڑیسہ 5.3
12 تمل ناڈو 4.6
13 چھتیس گڑھ 3.7
14 اتراکھنڈ 3.6
15 تریپورہ 3.5
15 سکم 3.5
16 منی پور 2.9
16 گجرات (بھارت) 2.9
17 اتر پردیش 2.8
18 مدھیہ پردیش 2.6
19 آندھرا پردیش 2.2
19 اروناچل پردیش 2.2
20 راجستھان 0.8
21 میزورم 0.1
21 ناگالینڈ 0.1
22 پنجاب 0.0
22 میگھالیہ 0.0
U/T لکشادیپ 13.0
U/T پونڈیچری 8.6
U/T چندی گڑھ 3.2
U/T دمن و دیو 3.2
U/T دادرا و نگر حویلی 2.9
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 1.6
U/T دلی 0.4

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Crime in India, 2012" (PDF)۔ NCRB, Government of India۔ 2012۔ صفحہ: 212۔ 20 جون 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 20, 2014