فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ ٹی وی ملکیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ ٹی وی ملکیت (Indian states ranking by television ownership) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2007 بمقابلہ 2011 ہیں۔[1]

ریاست ٹی وی ملکیت (%) (NFHS-3، 2007) ٹی وی ملکیت (%) (مردم شماری 2011)
تمل ناڈو 47.2 90**
دلی 53.1 88.0
پنجاب 62.9 82.6
چندی گڑھ 78.5 82.5
کیرلا 67.7 76.8
ہماچل پردیش 63.4 74.4
جزائر انڈمان و نکوبار 68.5
ہریانہ 50.3 67.9
لکشادیپ 64.1
مغربی بنگال 61 62
دمن و دیو 61.0
کرناٹک 53.6 60
آندھرا پردیش 52.6 58.8
مہاراشٹر 58.8 56.8
میزورم 48.3 55.1
سکم 55.8 54.7
گجرات (بھارت) 51.2 53.8
جموں و کشمیر 53 51
منی پور 47.8 47.4
دادرا و نگر حویلی 47.2
بھارت 44.2 47.2
تریپورہ 46.7 44.9
اروناچل پردیش 41.3 41.1
ناگالینڈ 37.9 37.9
راجستھان 35.6 37.6
اتراکھنڈ 37 62
میگھالیہ 41.4 33.7
اتر پردیش 34 33.2
مدھیہ پردیش 35 32.1
چھتیس گڑھ 33.4 31.3
آسام 34.3 27.5
جھاڑکھنڈ 28.1 26.8
اڑیسہ 28.9 26.7
بہار (بھارت) 18.2 14.5

حوالہ جات[ترمیم]