فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ ویکسین تحفظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ ویکسین تحفظ (Indian states ranking by vaccination coverage) ہے۔ اس کے اعداد و شمار مارچ 2011 کے مطابق ہیں۔[1]

درجہ ریاست ویکسین تحفظ (%)
1 سکم 100
1 منی پور 100
2 تمل ناڈو 86.7
3 میگھالیہ 82.8
4 کیرلا 79.7
5 جموں و کشمیر 78
6 ناگالینڈ 78
7 میزورم 75.4
8 ہریانہ 74.8
9 ہماچل پردیش 73
10 تریپورہ 69.4
11 مغربی بنگال 67.4
12 پنجاب 67.9
13 مہاراشٹر 65.1
14 اتراکھنڈ 63.6
15 کرناٹک 63.4
16 گوا 59.3
17 اڑیسہ 59.1
18 گجرات (بھارت) 55.2
19 چھتیس گڑھ 54
* کل بھارت 51.2
20 جھاڑکھنڈ 51.1
21 آندھرا پردیش 49.6
22 مدھیہ پردیش 48.9
23 بہار (بھارت) 39.8
24 آسام 37
25 راجستھان 31.9
26 اتر پردیش 29.9
27 اروناچل پردیش 19.1

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Immunization Status of Children (12-23 months)"۔ Planning Commission, Government of India۔ 19 April 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2014