تہمینہ درانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تہمینہ درانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 فروری 1953ء (71 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات میاں محمد شہباز شریف  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کونونٹ آف جیسس اینڈ میری، مری  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تہمینہ درانی (Tehmina Durrani) پاکستان کے سابق گورنر اسٹیٹ بینک اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے منیجنگ ڈائریکٹر شاکر اللہ درانی کی بیٹی ہیں۔ ان کی پہلی کتاب مائی فیوڈل لارڈ جس کا اردو ترجمہ مینڈا سائیں کے نام سے ہوا ہے، ان کی غلام مصطفی کھر سے شادی کی توہین آمیز اور دردناک کہانی اور مردوں کے معاشرے میں غلبہ کے بارے میں ہے۔ تہمینہ درانی کے بعد میاں شہباز شریف سے شادی کر لی۔[2] ان کو فرانس کی حکومت نے سرکاری شاہی اعزاز سے نوازا ہے۔[3] [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.babelio.com/auteur/-/87853
  2. "Shahbaz confirms marriage to Tehmina"۔ Daily Times۔ 24 February 2005۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2013 
  3. پاکستانی مصنفہ کے لیے فرانسیسی شاہی اعزاز - BBC News اردو
  4. مصنفہ تہمینہ درانی کو فرانسیسی ایوارڈ ’آفیسر آف آرٹ ‘ سے نواز دیا گیا - ایکسپریس اردو