ایشیائی ببر شیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نر ایشیائی شیر
مادہ ایشیائی شیر

ایشیائی شیر یا ایشیائی ببر شیر (Asiatic lion) (سائنسی نام: Panthera leo persica) جسے ہندوستانی شیر بھی کہا جاتا ہے شیر کی ایک ذیلی نسل ہے جو بھارتی ریاست گجرات میں پائی جاتی ہے۔ اسے ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار قرار دیا گیا ہے۔[1] محمد محبت خان جی سوم کو تقریبا ناپید ایشیائی شیروں کی نسل کو تحفظ کی کوشش کو دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Breitenmoser, U., Mallon, D. P., Ahmad Khan, J. and Driscoll, C. (2008)۔ "Panthera leo ssp. persica"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2014.1۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت