سریہ زید بن حارثہ (وادی القری)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سریہ زید بن حارثہ
عمومی معلومات
متحارب گروہ
مسلمان
نقصانات

رجب 6ہجری میں سریہ زید بن حارثہ وادی القریٰ کی طرف بھیجا گیا اس میں کئی مسلمان شہید ہوئے زید بن حارثہ کو بھی زخمی حالت مین لایا گیا۔[1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. المواہب اللدنیہ جلد اول صفحہ 341 فرید بکسٹال لاہور
  2. طبقات ابن سعد، حصہ اول ،صفحہ 317،،محمد بن سعد، نفیس اکیڈمی کراچی