سیروس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Περιφερειακή ενότητα Σύρου
Δήμος Σύρου-Ερμούπολης
علاقائی اکائی
ارمؤپولی اور انو سیروس
ارمؤپولی اور انو سیروس
جنوبی ایجیئن میں سیروس کا مقام
جنوبی ایجیئن میں سیروس کا مقام
ملکیونان
علاقہجنوبی ایجیئن
دار الحکومتارمؤپولی
رقبہ
 • کل83.6 کلومیٹر2 (32.3 میل مربع)
آبادی (2011)[1]
 • کل21,507
 • کثافت260/کلومیٹر2 (670/میل مربع)
ڈاک رمز841 xx
رمز علاقہ228x0
کار پلیٹیںEM

سیروس (Syros یا Siros) (تلفظ: /ˈsrɒs-rs/; یونانی: Σύρος) بحیرہ ایجیئن میں سیکلادیز میں ایک یونانی جزیرہ ہے۔ یہ ایتھنز کے جنوب مشرق میں 78 بحری میل (144 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔ جزیرے کا رقبہ 83.6 مربع کلومیٹر (32 مربع میل) ہے۔ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 21,507 نفوس پر مشتمل ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Detailed census results 2011 (یونانی میں)
  2. Detailed census results 2011 (Greek)