کوہ لبنان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوہ لبنان
Mount Lebanon
(سلسلہ کوہ)
لبنان دیودار کوہ لبنان پر
بلند ترین مقام
بلندی3,088 میٹر (10,131 فٹ)
جغرافیائی متناسق نظامصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔34°18′N 36°07′E / 34.300°N 36.117°E / 34.300; 36.117
جغرافیہ
کوہ لبنان is located in Lebanon
کوہ لبنان
مقاملبنان

کوہ لبنان (Mount Lebanon) (عربی: جبل لبنان; سریانی: ܛܘܪ ܠܒܢܢ; ṭūr lébnon) لبنان میں ایک سلسلہ کوہ ہے۔ اس کی اوسط بلندی 2،200 میٹر (7،200 فٹ) ہے۔