شہلا رضا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہلا رضا
معلومات شخصیت
پیدائش 15 مئی 1964ء (60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب سندھ صوبائی اسمبلی کی خواتین کے لیے مخصوص نشست  
پارلیمانی مدت 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیدہ شہلا رضا (پیدائش 15 مئی 1964 کراچی، پاکستان [2]) پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک سیاست دان ہیں۔ 2014ء سے وہ سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر ہیں۔[3] 2008 میں وہ سندھ اسمبلی کی تیرہویں اسمبلی میں متفقہ طور پر ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئیں، [4] اور چودھویں اسمبلی میں اس منصب کے لیے 2013 میں دوبارہ منتخب ہوگئیں [5][6]

ابتدائی تعلیم

شہلا رضا نے جامعہ کراچی میں انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ تعلیم مکمل کی 1991 میں فزیولوجی میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی [7]

سیاسی کیریئر

اس کا سیاسی کیریئر اس وقت شروع ہوا جب وہ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہی تھی۔ 1986 میں جب وہ سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد تھی تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے طلبہ ونگ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن میں شامل ہوگئیں۔[8] ان کی سیاسی سرگرمی فوجی حکمرانی کے اس دور میں شروع ہوئی۔ تین سال بعد شہلا رضا کو پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا جوائنٹ سکریٹری منتخب کیا گیا۔سیاسی طور پر وہ بے نظیر بھٹو کو مانتی تھیں جنھوں نے انھیں 2009 کے انتخابات کے لیے سندھ اسمبلی میں پارٹی کی "خواتین کی مخصوص نشست" کے لیے منتخب کیا۔

ذاتی زندگی

1991 میں اس نے غلام قادر سے شادی کی، جو ایک سابق سیاست دان اور پھر شاہ زیب فارماسیوٹیکل کمپنی کے جنرل منیجر تھے۔ [4] ان کا پہلا بچہ، ایک بیٹی، 1992 میں پیدا ہوئی۔ 1994 میں اس کا ایک بیٹا ہوا۔ یہ دونوں 2005 میں ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ [8][9]

حوالہ جات

  1. http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/695
  2. Syeda Shehla Raza. "Famous Pakistani Women"۔ 2011-04-28۔ 21 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021 
  3. "Profile of Shehla Raza"۔ ڈیلی ٹائمز۔ 2008-04-07۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2008 
  4. ^ ا ب "Member Profile: Mrs. Syeda Shehla Raza, PSW-138"۔ صوبائی اسمبلی سندھ۔ 2008۔ 26 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. "Member Profile: Syeda Shehla Raza, RSW-131"۔ صوبائی اسمبلی سندھ۔ 2013۔ 17 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. Qazi, Asif (7 اپریل 2008)۔ "Profile of Shehla Raza"۔ Daily Times۔ Lahore, Pakistan۔ 10 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  7. "Ms. Syeda Shehla Raza(Deputy Speaker-Sindh Assembly)"۔ Kalpoint۔ 2008۔ 14 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  8. ^ ا ب "SHC seeks report from CDGK on children's killing"۔ Daily Times۔ Lahore, Pakistan۔ 12 ستمبر 2006۔ 10 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  9. Abro, Razzak (8 نومبر 2008)۔ "Shehla takes oath as acting governor"۔ Daily Times۔ Lahore, Pakistan۔ 10 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ