عائشہ حفصہ سلطان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عائشہ حفصہ سلطان
(ترکی میں: Hafsa Sultan)،(عثمانی ترک میں: عایشه حفصه سلطان ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1479ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 مارچ 1534ء (54–55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن استنبول  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات سلیم اول  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سلیمان اعظم،  خدیجہ سلطان،  شاہ سلطان،  بیخان سلطان،  فاطمہ سلطان  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عائشہ حفصہ سلطان (1479–1534) سلطان سلیم اول کی زوجہ تھیں اور سلطان سلیمان القانونی کی والدہ تھیں۔ عائشہ حفصہ سلطان کا تعلق خانان کریمیا کے شاہی خاندان سے تھا۔ اِن کے والدمنکلی کرائی 1468ء سے 1475ء تک اور 1478ء سے 1515ء تک خانِ کریمیا تھے۔ سلطنت عثمانیہ کے حکمران سلطان کی ملکہ ماں کا خطاب یعنی والدہ سلطان سب سے پہلے عائشہ حفصہ سلطان کو سولہویں صدی عیسوی میں دیا گیا تھا۔

ولادت[ترمیم]

عائشہ حفصہ سلطان اتوار 20 رمضان 884ھ بمطابق 5 دسمبر 1479ء کو پیدا ہوئیں تھیں۔

بطور ملکہ[ترمیم]

وفات[ترمیم]

عائشہ حفصہ سلطان نے جمعرات 4 رمضان 941ھ بمطابق 19 مارچ 1534ء کو 55 سال 11 ماہ 13 یوم قمری کی عمر میں قسطنطنیہ میں انتقال کیا۔ اُس وقت سلطان سلیمان اعظم القانونی کا دورِحکومت تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عنوان : Türkiye Diyanet Vakfı İslâm Ansiklopedisi
عثمانی شاہی شخصیت
ماقبل بطور خاتون والدہ سلطان والدہ سلطان
30 ستمبر 1520ء19 مارچ 1534ء
مابعد 

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب