نیا لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹاؤن
نیا لاہور
نیا لاہور
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعٹوبہ ٹیک سنگھ
تھصیلگوجرہ
رقبہ
 • کل20 کلومیٹر2 (684 میل مربع)
بلندی172 میل (564 فٹ)
آبادی (2012)
 • کلتقریبا 15,000 [1]
ڈائلنگ کوڈ46[2]

نیا لاہور (Naya Lahore) جسے نواں لاہور (Nawan Lahore) بھی کہا جاتا ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک قصبہ ہے۔ یہ پینسرہ [3] کے مغرب میں 10 کلومیٹر (6.2 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ نیا لاہور دو بڑے شہروں جھنگ (کے مغرب) اور فیصل آباد (کے مشرق) درمیان واقع ہے۔ [4]

پنجاب کا دارالحکومت لاہور اس کے مشرق میں 212 کلومیٹر (132 میل) کے فاصلے پر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Lahore Development Authority, Terms of Reference for developing an Integrated Strategic Development Plan for Lahore Region 2035 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urbanunit.gov.pk (Error: unknown archive URL)
  2. "قومی ڈائلنگ کوڈ"۔ پی ٹی سی ایل۔ 09 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2012 
  3. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  4. Google Inc. "Naya Lahore". Google Maps (Map). Cartography by Google, Inc. Retrieved 7 November 2013.