دریائے واخان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وادی واخان

دریائے واخان (Wakhan River) جسے آب واخان (Ab-i-Wakhan) واخان، افغانستان میں ایک دریا ہے۔ یہ دریائے پامیر کے ساتھ مل کر دریائے پنج بناتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]