صوبہ المریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Province of Almería
Provincia de Almería
صوبہ
صوبہ المریہ
پرچم
صوبہ المریہ
قومی نشان
نقشہ ہسپانیہ صوبہ المریہ اجاگر
نقشہ ہسپانیہ صوبہ المریہ اجاگر
خود مختار برادریاندلوسیا
دارالحکومتالمریہ
رقبہ
 • کل8,774.87 کلومیٹر2 (3,388 میل مربع)
رقبہ درجہدرجہ ستائیسواں
آبادی (2006)
 • کل635,850
 • درجہدرجہ چوبیسواں
 • کثافت72/کلومیٹر2 (190/میل مربع)
نام آبادی(ہسپانوی: Almeriense, Urcitano)‏
سرکاری زبان(زبانیں)ہسپانوی
ویب سائٹdipalme.org

صوبہ المریہ (Province of Almería) (تلفظ: /ˌælməˈrə/; ہسپانوی: [almeˈɾi.a]) ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹی اندلوسیا کا ایک صوبہ ہے۔ اس کی سرحد صوبہ غرناطہ اور بحیرہ روم سے ملتی ہیں۔ اس کا دارالحکومت المریہ کا شہر ہے۔ اس کا رقبہ 8،774 مربع کلومیٹر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]